اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مختلف انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 5 روز کیلئے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد:پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام مختلف انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 5 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ہوسٹل) امتیاز حسین ملک نے بتایا کہ کیمپس میں سنوکر، اتھلیٹکس، بیس بال، سوئمنگ، تائیکوانڈو، ویٹ لفٹنگ اور سائیکلنگ شامل ہیں۔