اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اوگراکی پٹرول 2روپے 24 پیسے اور ڈیزل 70 پیسے لٹر مہنگا کرنے کی سفارش

اسلام آباد : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردیہ ے تاہم اس کا حتمی فیصلہ آج وزارت خزانہ کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے، اس ضمن میں اوگرا کی طرف سے سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے، مٹی کے تیل میں 15 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے تاہم حتمی فیصلہ آج وزارت خزانہ کی مشاورت کے بعد ہوگا جبکہ نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہوگا۔