اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

927,400FansLike
10,002FollowersFollow
574,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈپٹی کمشنرگجرات،ڈی پی او،MNAچودھری عابدرضاکامحرم جلوس روٹ کادورہ

گجرات(وقاص احسان)ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا ، ڈی پی او جہانزیب علی خان، ایم این اے عابد رضا ، ڈپٹی میئر آصف رضا مہمدہ ، صدرحسینیہ ٹرسٹ سرفراز کاظمی، الطاف کاظمی سمیت دیگر آفسران نے کنٹرول روم اور جلوس روٹس کادورہ کیاجلوس ومجالس روٹس کی ریکارڈنگ اورریکارڈ چیک کیا،حسینیہ ٹرسٹ کے عہدیداروں نے افسر ان کو یومِ عاشورہ کے حوالے سے قراردادیں بھی پیش کیںڈی سی محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ جلوس کے راستوں پر سکیورٹی مکمل یقینی بنائی جائے گی،جلوس کو بروقت ٹائم پر اختتام پذیر کروایا جائےحسینیہ ٹرسٹ کے عہدیداروں ، انجمن تاجران سمیت متعلقہ محکموں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے بھرپور تعاون کیا۔