اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

افغانستان: کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کابل، افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا نے ننگرہار کے گورنر کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے، ڈوبنے والے پانچ افراد کی لاشیں مل گئیں۔

کشتی ڈوبنے کا واقعہ ہفتہ کی صبح صوبہ ننگرہار کے ضلع مومند درہ میں پیش آیا۔

کشتی کے ڈوبنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، ریسکیو ٹیمیں ڈوبنے والے افراد اور لاشوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔

latest urdu news