اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مرنے والے شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ مرچکا ہے ، نئی تحقیق

نیویارک (آن لائن) ڈاکٹروں کی نئی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ مرنے والے شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ مرچکا ہے ۔ لینگون اسکول آف میڈیسن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سام پارنیا کے مطابق جب انسانی جسم میں زندگی کے تمام آثار ختم ہوجاتے ہیں تب بھی شعور کچھ دیر فعال رہتا ہے ، جب ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ مریض مرچکا ہے تو وہ ممکنہ طور پر یہ الفاظ بھی سن رہا ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر سام پارنیا اور ان کی ٹیم نے ان لوگوں پر تحقیق کی جو دل کا دورے پڑنے سے تکنیکی اعتبار سے مرچکے تھے ، مگر انہیں بعد میں بچا لیا گیا۔ یہ اپنی نوعیت کی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے ۔