اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,396FansLike
9,993FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارتی اسپائڈر مین جوڑا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

نئی دہلی سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا انفلوئنسر آدتیہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسپائیڈر مین کا لباس پہن کر مختلف ویڈیو شیئر کرتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ اس کی ایک خاتون دوست انجلی بھی ہوتی ہے اور وہ بھی اسپائیڈر مین کا لباس زیب تن کرکے ویڈیو بناتی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز جوڑا اپنی ویڈیو بنانے کیلئے اسپائیڈر مین کا لباس پہن کر سڑکوں کی سیر کو نکلا تھا جنہیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے دھر لیا۔

سپریم کورٹ کے احکامات پر سی ایم ہاؤس کے باہر سے تجاوزات ختم کروا دی گئیں

رپورٹس کے مطابق پولیس نے بائیک پر شیشے، نمبر پلیٹ نہ ہونے اور ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے پر موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت ان کا چالان کاٹ کر حراست میں لے لیا۔