اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

باپ کی تیسری بیوی کوسوتیلے بیٹے نے تیز دھارآلے سے قتل کردیا

سرگودہا(آصف جوئیہ)گھریلو ناچاقی پر سوتیلے بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں آسی کالونی (استقلال آباد کالونی) میں گجر خان نامی شخص کی تیسری بیوی شاھدہ رانی کیساتھ اسکے سوتیلے بیٹے کاجھگڑا رہتا تھا وہ اپنی سوتیلی ماں پر شک کرتا تھا جسکی وجہ سے دلیاء خان نے اپنی سوتیلی ماں کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیاپولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ ملزم دلیاء خان کو گرفتار کر لیا، مزید تفتیش جاری ہے، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرگودھا ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے۔