اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیخوپورہ۔2منزلہ عمارت گرنے سے 4 افراد جاں بحق،9زخمی

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)فیروز وٹواں میں دومنزلہ عمارت گرنے سے باعث 4 افرادجاں بحق جبکہ 9افرادکوزندہ بچالیاگیا، زخمیوں کو فوری طور مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جبکہ مذکورہ جگہ سے ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے،مین سٹاپ پر دومنزلہ عمارت گرنے کیوجہ سے 13 افراد ملبے تلے دب گئے،ریسکیو 1122 شیخوپورہ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردیں۔