اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مطالبات منظور۔بلوچ طلباء بحال،قائد ِاعظم یونیورسٹی میں بھوک ہڑتالی کیمپ ختم

اسلام آباد(محمدجابر)قائد ِاعظم یونیورسٹی میں جاری بلوچ طلباء کی بحالی کیلئے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں سینیٹرمیرکبیرکی آمد،ممبرانِمذاکرات کمیٹی نے وائس چانسلر کے ہمراہ بھوک ہڑتالی کیمپ میں طلبا ءکو بحال کرنے کا اعلان کیا،مطالبات کی منظوری کے بعدطلباءنے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔