اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بچوں کی لڑائی پربڑوں میں گولیاں چلنے سے 3افرادزخمی

بورےوالا(ثاقب سہیل وَٹو)بچوں کی لڑائی پرگولیاں چل گئیں،3افرادزخمی ہوکرہسپتال پہنچ گئے، تھانہ صدر کی حدود میں دو متحارب گروپوں میں اندھا دھندفائرنگ سے3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا،چک نمبر 140میں عثمان افضل ، مدثر مشتاق ، اجمل بشیر کی اویس کےساتھ لڑائی ہوئی جسکے باعث نوبت گولیاں چلنے تک پہنچ گئی، پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہوگئی۔