اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مالٹوں میں چھپا کر ایک کلو آئس ہیروئن سعو دی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوز الرٹ)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے بینظیرانٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ منشیات سعودیہ عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ئی گئی۔ملزم فضل واحد نجی ائیر لائن کی پروازای کےا 615 کے ذریعے دبئی کے راستے سعودی عرب جارہا تھا۔