اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دریائے چناب کنارےزیرِپُل کابیم گرنے سے 2مزدورجاں بحق

سمبڑیال(ظہیرالدین بابرڈِھلو)گجرات کے علاقے جلالپورجٹاں کے مقام پردریائے چناب کنارے زیرِتعمیرشہباز پور پل کابیم گرنے سے 2مزدورجاں بحق اور7 زخمی ہوگئے،3زخمیوں کوسمبڑیال ہسپتال سے فارغ کردیاگیاجبکہ 4شدیدزخمی علامہ اقبال ہسپتال سیالکوٹ میں زیرعلاج ہیں، جاں بحق ہونےوالے مزدوروں کاتعلق بہاولپوراوراندرونِ سندھ سے بتایاجاتاہے۔