اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی تحلیل، ن لیگ کاناقابلِ یقین فیصلہ

اسلام آباد(نیوزالرٹ)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں مگر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ صوبوں میں اپنی حکومتیںختم کرسکیں،آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کو تباہ کردیا جو حالت پیپلزپارٹی کی ہے اس پر فاتحہ پڑھنی چاہیے ،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن سیاسی درجہ حرارت ہے کہ مسلسل بڑھ رہا ہےایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ حالات سے فائدہ اٹھانا پڑا تو اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں لیکن ابھی ایسا کچھ طے نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا ہےانہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں یہ سکت نہیں ہے کہ وہ کے پی یا سندھ کی حکومت ختم کر سکیں۔