اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر کی چھلانگ،اوپن مارکیٹ میں بھی مہنگا

کراچی/اسلام آباد(نیوزالرٹ)انٹرمارکیٹ کےبعدامریکی ڈالراوپن مارکیٹ میں بھی مہنگاہوگا،تفصیلات کےمطابق امریکی ڈالرنےایک باراونچی چھلانگ لگالی،انٹربینک کےبعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی مہنگا ہوگیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر چار روپے پچاس پیسے بڑھ گئی، جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو دس روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے پچاس پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو آٹھ روپے اور نوےپیسےہوگئی، دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکس چینچ میں 550 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں 100 انڈیکس 39 ہزار 330 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔