اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جرمن شیفرڈڈاگز کاشاندارمقابلہ حُسن

گجرات(شاہداقبال)جرمن شیفرڈڈاگزکلب آف پاکستان کے زیرِ اہتمام 10دسمبرکوسیالکوٹ میں دلچسپ مقابلہء حسن کااہتمام کیاجائے گا، 30سال سے جاری ڈاگ شوکااہتمام ہرسال پاکستان کے بیشترشہروں میں باقاعدگی سے ہونے والے جرمن شیفرڈڈاگز اپنی پرفارمنس کامظاہرہ کرینگے ، ملک بھرسے 200سے زائدڈاگزمقابلوں میں حصہ لیں گے، میل فی میل اورعمرکی بنیادپرمنصفین نتائج کااعلان کرینگے،ڈاگ شو جرمن شیفرڈز پالنے کے شوقین افرادسمیت سب کے لئے ہی تفریح کاباعث ہوگا۔