اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیالکوٹ۔کرنٹ لگنےسے2اہلکارجھلس گئے

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں کی مرمت کرتے ہوئےکرنٹ لگنے سے 2واپڈااہلکاربری طرح جھلس گئے،1دم توڑگیادوسراتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا، سیالکوٹ میڈیکل کالج ڈسکہ روڈ کے قریب دو واپڈا اہلکار مرمت کے سلسلے میں کھمبے پر چڑھے ہوئے تھے کہ کرنٹ لگنے کیوجہ سے کھمبے پرہی لٹک گئے ریسکیو1122 عملے نے کھمبے سے اتارا ،البرٹ مسیح ولد لطیف نامی شخص موقع ہی دم توڑ گیا جبکہ عرفان ولد لطیف نامی شخص زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔