اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خواجہ سراء بھی فوج میں بھرتی ہوں گے

پینٹاگون کے مطابق یکم جنوری سے خواجہ سرا بھی امریکی فوج کا حصہ بن سکیں گے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواجہ سراؤں کی فوج میں شمولیت پر پابندی لگائی تھی جسے واشنگٹن، بالٹی مور، کیلی فورنیا اور سیٹل کی عدالتوں نے معطل کر دیا۔شہری حقوق کی تنظیموں نے امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر پابندی کے صدارتی حکم نامے کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔