اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اوکاڑہ میں تیزاب گردی جاری

اوکاڑہ(محمدآصف کھوکھر)اوکاڑہ میں پھرتیزاب گردی کی واردات ہوگئی،تھانہ اے ڈویژن سے ملحق سرکاری دفترکے 35سالہ چوکیدارپر2نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تیزاب پھینکااورفرارہوگئے،ریسکیو1122 نےمتاثرہ چوکیدارفیصل کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا،تیز اب سے فیصل کی ٹانگیں جھلس گئیں،بعض حلقوں کاکہناہے کہ ہوسکتاہےچوکیدارکی زبان بندی کیلئے تیزاب پھینکاگیاہو،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔