اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آپریشن ردالفسادکے تحت چائنیزکیمپ میں سرچ آپریشن

سرگودھا(آصف جوئیہ)آپریشن ردالفسادکے حوالے سے ملک بھرمیں سرچ آپریشن جاری ہیں، ڈی پی اوسرگودہا سہیل چوہدری کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف ایس ڈی پی سلانوالی کی نگرانی میں چائنیز کیمپ چک118جنوبی وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن میں ایس ایچ او سلانوالی ، شاہ نکڈر ، ایلیٹ فورس ، سپیشل برانچ اور دیگر حساس اداروں نے شرکت کی ، ترجمان سرگودہا پولیس کے مطابق دوران سر چ آپریشن 20سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اورمتعدد اشخاص کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک مشین کی گئی ہے۔