اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہوٹل کے کمرے سے باپ اور کمسن بیٹے کی لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے نولکھا میں نجی ہوٹل کے کمرے سے باپ اور کمسن بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دانش نے بیٹے ایان کے ساتھ ہوٹل کا کمرہ بک کروایا تھا۔

کمرے سے باہر نہ آنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رابطہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کمرے میں داخل ہوئے تو بچہ مردہ حالت میں تھا جبکہ دانش کی لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی۔

پولیس اور فارنزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

latest urdu news