اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر بطور ڈپٹی کمشنر تعینات

بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر کو بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔

تقرری کی منتظر گریڈ 18 کی فریدہ ترین ڈی سی صحبت پور تعینات ہوئی ہیں۔

فریدہ ترین بلوچستان میں ڈی سی کے عہدے پر تعینات پانچویں خاتون افسر ہیں، اسکے علاوہ حمیرا بلوچ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ تعینات ہیں۔

صدف بتول اسدی اس وقت ڈپٹی کمشنر نصیرآباد فرائض سرانجام دے رہی ہیں، بلوچستان سول سروس کی روحانہ گل کاکڑ ڈی سی حب اور عائشہ زہری ڈی سی آواران تعینات ہیں۔

latest urdu news