اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی آئی لویوکے میسج آنے لگے

لاہور(نیوزالرٹ)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے بتایا کہ کل جسٹس عمر عطا بندیال نے مجھے ایک میسج کیا تھاجس میں انہوں نے ایک غزل شیئر کی تھی اور شاید یہ غزل آج کی محفل کیلئے ہی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار نے بتایا کہ جسٹس عمر عطا بندیال زیادہ تر میسج میں مجھے بھائی جان ہی کہتے ہیں لیکن کبھی کبھی آئی لو یو بھی لکھتے ہیں، جس پر سیمینار کے شرکا کھلکھلا کر ہنس پڑے اور دیر تک تالیاں بجاتے رہے۔