اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میرا کی والدہ نے انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

(لاہور )فلمسٹار میرا کی والدہ شفقت زہرا بخاری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی قریبی ذرائع سے معلوم ہواہے کہ شفقت زہرا 2018 کے انتخابات میں ہارون آباد سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔ اس سے قبل وہ 2013 کے الیکشن میں بھی ہارون آباد سے صوبائی نشست کے الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق شفقت زہرا بخاری اس سال ہونیوالے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتی ہیں اور انکی بیٹی میرا اُن کی الیکشن مہم چلائیں گی۔