اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ریحام خان اِن ایکشن۔پی ٹی آئی کیخلاف محاذ کھول دیا

اسلام آباد(نیوزالرٹ)عامرلیاقت کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کےبعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آ گئیں،ایک ٹویٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کیا عامر لیاقت اب وہ انٹرویو چلائیں گے جو انہوں نے میرے ساتھ 2015 میں کیا تھا ؟ یا اسے اپنے طریقے سے تحریک انصاف میں بلیک میل کریں گے،ریحام خان نے ٹویٹر پرعامر لیاقت کی جانب سے کیا جانے والے ٹویٹ کا سکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں ریحام خان نے پیغام لکھا کہ یہ وہ ٹویٹ ہے جو کہ انہوں نے میرے ساتھ انٹرویو کےفوری بعد کیا تھاجس میں عامر لیاقت نے لکھا تھا کہ ایک بات تو طے ہو گئی کہ غلاظت کا ایک بدبو دار گڑھا ہے جس کا نام پی ٹی آئی ہے۔