اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سمندری -12سالہ لڑکےکیساتھ ظلم کی انتہا

سمندری(صفدرسجاد)سمندری کےتھانہ مرید والا کے علاقہ میں اوباش شخص نے 12 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نواحی گاؤں چک نمبر 483 گ ب 12 سالہ (الف) اپنے مویشیوں کے لئے چارہ لینے کے لئے گیاتو راشد ولد برکت علی آگیا جس نے (الف) کو زبردستی فصلوں میں لےجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا لڑکے کا شور سن کر لوگ اکٹھے ہوگئے ملزم زیادتی کے دوران لڑکےکوتشدد کا نشانہ بھی بناتا رہا، متاثرہ لڑکے کے بھائی ذیشان کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مرید والا نے مقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتار کرلیا، مدعی ذیشان کے مطابق ملزم راشد اس سے قبل بھی مبینہ طورپردو تین بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناچکاہے۔