اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بیوٹیشن صوفیہ ہمانی کا عامر خان سے تعلق کا دعویٰ

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اور سکینڈل کی زد میں بائیس سالہ بیوٹیشن صوفیہ ہمانی نے تعلق کا دعویٰ کر دیا، باکسر عامر خان کا اور سکینڈل سامنے آ گیا، ایک برطانوی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔بیوٹیشن صوفیہ ہمانی نے ایک اخبار کو بتایا کہ عامر خان نے انہیں دھوکا دیا، عامر کے ساتھ ان کی لندن کے ایک ہوٹل میں ملاقات ہوئی، یہ ملاقات عامرخان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے 17روز بعد ہوئی، صوفیہ کا کہنا ہے عامر نے انہیں بتایا کہ ان کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ان کی اپنی اہلیہ فرال کے ساتھ ایک تصویر دیکھ کر انہیں معلوم ہوا کہ عامر کی شادی برقرار ہے۔صوفیہ نے اخبار کو بتایا کہ انہوں نے عامر کو میسج کیا کہ وہ فرالی کےبارے میں جان چکی ہیں، اخبار کا کہنا ہے عامر چوبیس اپریل کو بیٹی کے والد بنے اور انکی صوفیہ سے ملاقات گیارہ مئی کو ہوئی۔