اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وکیل کی پراسرارہلاکت۔پنکھے سےلٹکتی نعش برآمد

جہلم(بابرحسین راجپوت)جہلم کے نواحی گاؤں رتوال میں نوجوان وکیل کی نعش برآمدہوئی، نعش کے گلے میں پھنداتھا، پولیس کے مطابق راجہ عالمگیرنے پنکھے کیساتھ رسی باندھ کرگلے میں پھندالیکرخودکشی کی ہے، تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مقامی پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردی ہے۔