اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اڑتالی ورکاں:رکشہ ڈرائیور سے شراب برآمد

تتلے عالی (احمد مغل سے )تتلے عالی پو لیس نے اڑتالی ورکا ں کے قریب دور ان ِ گشت دو مختلف افراد سے 2شراب کی بو تلیں بر آ مد کر لیں ، تفصیل کے مطا بق اڑتا لی ورکا ں کے نز دیک دورا نِ گشت ہر چو کی کے رہا ئشی محسن ولد منظو ر مسیح CNGرکشہ ڈرا ئیور سے ایک بو تل شرا ب کی بو تل بر آ مد کر لی ، جبکہ حبیب پو را شیخو پو رہ کا رہا ئشی مقبو ل مسیح پیدل ہی شرا ب کی بو تل لے کر جا رہا تھا کہ پو لیس نے دھر لیا ۔