اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن کے آتے ہی پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں فاصلے سمٹنے لگے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لندن پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کی جانب سے مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے اسپتال جانے کا بھی امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لندن میں اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے اور عید بھی لندن میں منائیں گے ان کے ہمراہ آصفہ بھٹو زرداری بھی ہیں ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی عیادت کریں گے۔