اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

علامہ خادم حسین رضوی کے ٹوئٹ پرعمران خان خوش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی قوم آج یوم دفاع روایتی ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے اس موقع پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی بھی میدان میں آگئے ،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپریومِ دفاع کے موقع کے حوالے سے خصوصی پیغام دیتے ہوئے علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ ریاست پاکستان ہمارے لیے ”مدینہ ثانی“کا سا درجہ رکھتی ہے،ان کا کہنا تھا کہ ہم’مدینہ ثانی ریاست پاکستان کے دفاع ‘کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ،واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی اپنی تقاریر میں پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کا ذکر کرتے رہتے ہیں۔