اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اساتذہ اور طلبہ پر اسکول میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

حکومت نے پنجاب بھر کے اسکولوں میں اساتذہ پر دوران کلاس اور اسٹاف روم میں دفتری اوقات کار کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔وزارت تعلیم نے اس بابت باقاعدہ سرکلر جاری کرتے ہوئے ضلعی تعلیمی افسران کو اس فیصلے پر عملدرآمد کرانے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔ حکومت کو شکایات تھیں کہ ٹیچرز تدریس کے بجائے کلاس رومز میں فون استعمال کرتے ہیں اور وٹس ایپ پر مسیجنگ یا گیم کھیلے جاتے ہیں جس پر یہ اقدام کیا گیا۔اس کے علاوہ طلبا و طالبات بھی اسکول میں موبائل نہیں لاسکیں گے جو طالبعلم یا طالبہ موبائل فون اسکول لائے وہ ضبط کر لیے جائیں گے۔