اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ریمیئر لیگ فٹ بال:نیوی نے نیشنل بینک کو ہرا دیا

گول سے برابر رہا ۔کے پی ٹی اسٹیڈیم میں پاکستان نیوی اور نیشنل بینک کے درمیان دلچسپ مقابلہ رہا۔ پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ کھیل کے اختتامی لمحات میں پاکستان نیوی کے نوید احمد نے گول کر کے اپنی ٹیم کو سرخرو کیا۔ کے ایم سی اسٹیڈیم پر پاکستان واپڈا اور کے الیکٹرک کے درمیان 1-1 گول سے برابر رہا ۔کھیل شروع ہوتے ہی پہلے منٹ میں کے الیکٹرک کے محمد ریاض نے گول ٹیم کو برتری دلوا دی۔میچ کے مہمان خصوصی سابق صدر پنجاب فٹبال فیڈرشنُ اور حالیہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے منتخب ایگزیکٹیو باڈی کے ممبر رانا محمد اشرف تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڈیوں سے تعارف کرایا گیا انہوں نے گراونڈ میں شاندار انتظامات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا انشاءاللہ اب فٹبال کے گراونڈ آباد ہونگے ۔