اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وزیر اعظم کی کوئٹہ آمد،52گاڑیوں کا قافلہ، شاہانہ پروٹوکول سے شہری پریشان

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے کوئٹہ کے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا،، 52 گاڑیوں کا قافلہ لئے وزیر اعظم شہر میں داخل ہوئے تو شہر کو عام ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔اے آروائی نیوز کے مطابق ٹریفک میں تعطل کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔