اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ایس ایل میچز کے دوران سیاسی بینرز اور نعرے روکنے کی حکمت عملی تیار

ذرائع کے مطابق میچ کے دوران گراؤنڈ کو سیاسی اکھاڑا بنانے اور شائقین کو سیاسی نعروں سے باز رکھنے کے لیے حکام نے کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ کو میچز کے دوران سیاسی بینرز اور غیر متعلقہ پلے کارڈز لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور سیاسی نعرے لگانے پر ایسے افراد کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے سمیت انہیں جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہےذرائع کے مطابق میچ کے دوران گراؤنڈ کو سیاسی اکھاڑا بنانے اور شائقین کو سیاسی نعروں سے باز رکھنے کے لیے حکام نے کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ کو میچز کے دوران سیاسی بینرز اور غیر متعلقہ پلے کارڈز لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور سیاسی نعرے لگانے پر ایسے افراد کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے سمیت انہیں جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہے