اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیوزی لینڈ کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ ہیں

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے نیوزی لینڈ میں ہوئے حملوں کے تناظر میں ویلنگٹن حکومت سمیت وہاں کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا ہے۔ انہوں نے جمعے کے دن کہا کہ وہ یہ خبر سن کر رنجیدہ ہیں اور ہلاک شدگان کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی رکھتے ہیں