اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ وزیر خارجہ کا بیجنگ ہوائی اڈے پر چین اور پاکستان کے سفیروں اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔شاہ محمود قریشی پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے، مذاکرات میں سی پیک سمیت دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر بھی گفتگو ہو گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔