اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسلحے کی نمائش مہنگی پڑ گئی۔پولیس نے ملزم کو دھر لیا

کھاریاں ـ(سید تنویرتقوی) پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم محمد طاہر کو دوران گشت گرفتا ر کر لیا۔۔کھاریاں کا رہائشی محمد طاہر کے قبضہ سے 12 بور بندوق برآمد ہوئی ہے جس کا ملزم کے پاس کوئی لائسنس یا اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔۔پولیس نے ناجائزاسلحے کو تحویل میں لے کرملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔