اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حساس معلومات لیک کرنے پر نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتار

ایف آئی اے نے حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کے سابق ملازم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیشنل سیونگ آفس کے سابق ملازم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم مذموم مقاصد کے حصول کیلئے شہریوں کا ویریسز ڈیٹالیک کرنے میں ملوث پایا گیا، اسکے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پشاور، سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی