اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور، سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی

پشاور، کے پی کے دارلحکومت پشاور میں لنڈی سڑک کےعلاقے میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک جھلس گیا۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق تمام افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

latest urdu news

ریسکیو حکام کا مزید یہ کہنا ہے کہ زخمیوں میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے جبکہ تمام زخمیوں کولیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔