اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پنجاب کے ماڈل بازاروں میں دکانوں کےکرائےمیں 150فیصد اضافہ

 

لاہور، پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں دکانوں کے کرائے میں 150 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں دکانوں کے کرائے میں ایک سال میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا۔

پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے کرایوں میں اضافہ کر رہے ہیں

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی نے کرائے میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کر دیا۔

ماڈل بازار انتظامیہ نے فی سٹال کرایہ 10750 سے بڑھا کر 25250 روپے کر دیا، دوسری جانب چیف ایگزیکٹو ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹر نے کرائے میں اضافے کی منظوری دی، کرایہ کم کروانے کی کوشش کریں گے۔