اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بیکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا آغاز

بیکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہونے جارہا ہے جہاں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے اور عالمی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کرکٹ 360 میں اظہر علی کے ہمرا پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔افتتاحی تقریب کے باقاعدہ آغاز سے قبل ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کو ہرانا آسان نہیں ہے۔انہوں نے دیگر ٹیموں کا نام لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے علاوہ میزبان انگلینڈ بھی بڑی ٹیم ہے جو ٹورنامنٹ جیتنے اہلیت رکھتی ہیں۔قبل ازیں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے کپتانوں ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات کی۔