اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حمزہ سربلندہو کے رہنا، کٹھ پتلی تماشا ختم ہونے کو ہے

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ، سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و ناانصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ھے، ایسا کرنے والے نہ پہلے تاریخ کے قہر سے بچیں ہیں نہ اب بچیں گے۔انھوں نے حمزہ شہباز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سربلندہو کے رہنا، کٹھ پتلی تماشا ختم ہونے کو ہے۔