اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عدالت کے حکم کےباوجود والد سے ملنے نہیں دیاجارہا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالتی اجازت کے باوجود ہمیں اپنے والد سے ملنے نہ دینا عدالت کی توہین ہے، نیب کےاقدام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر وکلا سے بات کروں گا۔