اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جنہوں نے عوام کے مفادات کے تحفظ کیلئے کام نہیں کیا ان سب کا محاسبہ ہوگا

وزیراعظم عمران خان نےاپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ قصور واقعے کے بعد ڈی ایس پی اورایس ایچ اوکومعطل کیاجاچکا جبکہ ایڈیشنل آئی جی کومزید تحقیقا ت سونپ دی گئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈی پی اوقصورکوبھی عہدےسےہٹادیاگیا، غفلت برتنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا اور احتساب سب کا ہی ہوگا۔
عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کی اصطلاع کیلئےکام نہ کرنےوالےانجام کوپہنچیں گے، صوبائی حکومت اور محکمہ پولیس نےقصور واقعے پر ہنگامی اقدامات کیے، ایس پی انویسٹی گیشن قصور کے خلاف بھی کارروائی کاآغازکردیاگیا۔