اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,940FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حلقہ میں دوبارہ الیکشن :قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ایڈووکیٹ نعیم بخاری کی جانب سے دائر اپیل میں کہا ہے کہ ٹریبونل کے شواہد کا جائزہ نہیں لیا، انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں ان سے منسوب نہیں ہو سکتیں، الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
قاسم سوری نےعدالت سے استدعا کی کہ ان کی درخواست کو بدھ کو ہی سنا جائے، الیکشن ٹریبونل نے این اے کوئٹہ دو سے قاسم سوری کی کامیابی کو کالعدم قرار دیکر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا۔