اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈرامہ سیریل صنف آہن کی اگلی قسط میں گلو کار عاصم اظہر بھی نظر آئیں گے

کراچی(آن لائن) ڈرامہ سیریل صنف آہن اس وقت خوب چرچوں میں ہے۔ ہم انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے والے ڈارمہ کو اس وقت ڈرامہ بینوں کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے۔اس حوالے سے معروف گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز ٹویٹر پر پاک فوجی کی وردی میں تصویر اپ لوڈ کی اور اس کے ساتھ صنف آہن کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ کیپٹن نصر رپورٹنگ سر۔