اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (آن لائن) 35 رکنی آسٹریلوی اسکوارڈ کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا گیا۔کینگروز آج ہوٹل میں آرام کے بعد کل سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کریں گے۔پی سی بی کے ڈائیریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نےائیرپورٹ پر ٹیم کا استقبال کیا۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم بھی آج راولپنڈی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی ۔کپتان بابر آعظم بھی پریکٹس سیشن کا حصہ ہوں گے۔آسٹریلوی ٹیم دورہ کے دوران 3 ٹیسٹ ،3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلی گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 3 مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔