اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکا یوکرین کو 600 ملین امریکی ڈا لر کی فوجی امداد فراہم کرے گا

واشنگٹن (آن لائن)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کا چوتھا روز۔امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 600 ملین ڈالر کی”فوری فوجی امداد” فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن پر امریکہ اور مغربی اتحادیوں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ۔ وائٹ ہاؤس نے صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔حالیہ برسوں میں روسی خدشات کے باوجود امریکی حکام اور ان کے اتحادی بار بار یوکرین کو فوجی امداد فراہم کر رہے ہیں۔