اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، خاتون پائلٹ ہلاک

ممبئی (آن لائن)بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار خاتون پائلٹ ہلاک ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا جہاں تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔پولیس کے مطابق طیارہ نجی کمپنی کا تھا جو کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا جس سے مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حادثے میں ہلاک ہونے والی خاتون پائلٹ ماہیما کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تھا ۔