اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہتک عزت کا معاملہ،وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بجھوا دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے ہتک عزت کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو قانونی نوٹس بجھوا دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی خبر کے مطابق نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے گزشتہ دنوں میں ان کی وزارت کی بہترین کارکردگی کی بنا پر ان کو پہلے نمبر سے نوازا گیا جبکہ ریحام خان کی کتاب کے حوالے دے کر ان کی کارکردگی کا متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔